اسرائیل نے فلسطینیوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے مسجد اقصی جانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے ۔ رملہ کے قریب قلندیہ چوکی پر بڑی تعداد میں لوگ قطار میں کھڑے تھے لیکن صرف چند افراد کو جانے دیا گیا ۔
اسرائیل نے فلسطینیوں کو نماز جمعہ کی ادائیگی کیلئے مسجد اقصی جانے کی اجازت دینے سے انکار کردیا ہے ۔
رملہ کے قریب قلندیہ چوکی پر بڑی تعداد میں لوگ قطار میں کھڑے تھے لیکن صرف چند افراد کو جانے دیا گیا ۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *