728 x 90

باصلاحیت نوجوان ملک کا قیمتی اثاثہ اور فخر ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی

باصلاحیت نوجوان ملک کا قیمتی اثاثہ اور فخر ہیں، گورنر فیصل کریم کنڈی

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ باصلاحیت نوجوان ملک کا قیمتی اثاثہ اور فخر ہیں۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار پشاور میں سکواش کے بین الاقوامی کھلاڑی خوشحال ریاض خان کو ان کی شاندار کامیابیوں کے اعتراف میں ایوارڈ دیتے ہوئے کیا۔ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ تعلیم کے ساتھ

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ باصلاحیت نوجوان ملک کا قیمتی اثاثہ اور فخر ہیں۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار پشاور میں سکواش کے بین الاقوامی کھلاڑی خوشحال ریاض خان کو ان کی شاندار کامیابیوں کے اعتراف میں ایوارڈ دیتے ہوئے کیا۔

فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ تعلیم کے ساتھ کھیلوں کی سرگرمیوں کا فروغ نوجوانوں کی مناسب تیاری اور متوازن نشوونما کے لیے ناگزیر ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos