وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کی وزیر مملکت وجیہہ قمر نے نوجوانوں کو عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق مہارتوں سے آراستہ کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے ایک نیوز چینل کو خصوصی انٹرویو میں نوجوانوں کے لیے عملی اور پیشہ ورانہ تعلیم کو فروغ دینے کے لیے حکومت کے عزم
وفاقی تعلیم اور پیشہ ورانہ تربیت کی وزیر مملکت وجیہہ قمر نے نوجوانوں کو عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق مہارتوں سے آراستہ کرنے کی اہمیت پر زور دیا ہے۔
انہوں نے ایک نیوز چینل کو خصوصی انٹرویو میں نوجوانوں کے لیے عملی اور پیشہ ورانہ تعلیم کو فروغ دینے کے لیے حکومت کے عزم کو اجاگر کیا۔
وجیہہ قمر نے کہا کہ ملک کے نوجوانوں کو تیزی سے بدلتی ہوئی دنیا کے تقاضے پورے کرنے کی غرض سے تیار کرنے کے لیے مارکیٹ سے متعلقہ صلاحیتوں کو فروغ دینا بہت ضروری ہے۔
انہوں نے کہا کہ سیکھنے کے تجربے کو بڑھانے کے لیے جدید ٹیکنالوجی اور تدریسی طریقوں کو شامل کیا جا رہا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *