728 x 90

کور کمانڈر پشاور کی آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام کے طلبہ کیساتھ خصوصی نشست

کور کمانڈر پشاور کی آئی ایس پی آر ونٹر انٹرن شپ پروگرام کے طلبہ کیساتھ خصوصی نشست

پشاور میں آئی ایس پی آر کا ’’ سرمائی انٹرن شپ پروگرام،، کامیابی سے جاری ہے۔ کورکمانڈر پشاور نے پروگرام میں شریک طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا۔ انہوں نے طلبہ سے خیبرپختونخوا کے سیکورٹی معاملات اور صوبے کو درپیش چیلنجز پر جامع گفتگو کی۔ طلبہ نے پاک فوج کی قربانیوں اور پیشہ

پشاور میں آئی ایس پی آر کا ’’ سرمائی انٹرن شپ پروگرام،، کامیابی سے جاری ہے۔

کورکمانڈر پشاور نے پروگرام میں شریک طلبہ کے ساتھ خصوصی نشست کا انعقاد کیا۔

انہوں نے طلبہ سے خیبرپختونخوا کے سیکورٹی معاملات اور صوبے کو درپیش چیلنجز پر جامع گفتگو کی۔

طلبہ نے پاک فوج کی قربانیوں اور پیشہ وارانہ مہارت خصوصاً معرکہ حق میں دشمن کے خلاف جرات واستقامت کو سراہا۔

طلبہ نے اس امر پر زوردیا کہ نوجوانوں کو ڈیجیٹل محاذ پردشمن کے پروپیگنڈے اور منفی بیانیہ کے خلاف مضبوطی سے کھڑا ہونا چاہیے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos