خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سری لنکا کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئیکشمیر پریمیئر لیگ کے زیرِ اہتمام فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کا انعقاد 8 اکتوبر سے میرپور میں ہوگانجکاری کمیشن بورڈ کی توانائی، ہوا بازی اور مالیاتی شعبوں میں نجکاری کے معاملات آگے بڑھانے کے لیے اہم اقدامات کی منظوریوزیراعظم کی لائیو اسٹاک برآمدات بڑھانے کیلئے درآمدی مویشیوں کی خصوصی فارمز میں نشوونما کرکے برآمد کی منظوریمودی سرکار کا اقلیتوں کیخلاف گھیرا تنگ، بھارت میں عیسائی بھی مذہبی پابندیوں کی زد میںغزہ پر اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی شہیداقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کل سے پاکستان کا 3 روزہ سرکاری دورہ کریں گےوزارت ہاؤسنگ اینڈورکس نے نیشنل ہاؤسنگ پالیسی 2025کا اجرا کر دیا
جھنگ

اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایات اور مسائل کے فوری ازالے کا سلسلہ جاری

حکومت پنجاب کی ہدایات پر اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایات اور مسائل کے فوری ازالے کا سلسلہ جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین نے شہریوں کی درخواستوں اور شکایات کی سماعت…

اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایات اور مسائل کے فوری ازالے کا سلسلہ جاری

حکومت پنجاب کی ہدایات پر اوپن ڈور پالیسی کے تحت شہریوں کی شکایات اور مسائل کے فوری ازالے کا سلسلہ جاری ہے۔ڈپٹی کمشنر بابر صاحب دین نے شہریوں کی درخواستوں اور شکایات کی سماعت کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو فوری کارروائی اور سائلین کو بروقت ریلیف فراہم کرنے کے احکامات جاری کیے۔ڈپٹی کمشنر نے ہدایت کی کہ شہریوں کی جانب سے پیش کی جانے والی ہر درخواست پر قانون و ضابطے کے مطابق فوری عملدرآمد یقینی بنایا جائے اور کیسز کی پیش رفت سے متعلق باقاعدہ فالو اَپ رپورٹ پیش کی جائے۔ انہوں نے کہا کہ شہریوں کو غیر ضروری تاخیر اور دفتری پیچیدگیوں سے بچانا ضلعی انتظامیہ کی ذمہ داری ہے۔انہوں نے کہا کہ اوپن ڈور پالیسی کا مقصد عوام اور انتظامیہ کے درمیان براہِ راست رابطے کو فروغ دینا اور شہریوں کے مسائل ان کی دہلیز تک پہنچنے سے پہلے ہی حل کرنا ہے۔ حکومت پنجاب عوامی خدمت، شفافیت اور فوری ریلیف کے ویژن پر عمل پیرا ہے، جبکہ شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی اور ان کے جائز مسائل کا بروقت حل ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں