
ہندوکش ہمالیہ (HKH) کا خطہ، جسے کرہ ارض کا “تیسرا قطب” اور “ایشیا کا واٹر ٹاور” کہا جاتا ہے، کرہ ہوائی میں بڑھتے ہوئے حرارتی اثرات کے باعث غیر معمولی ماحولیاتی دباؤ کا شکار ہے
READ MORE
کیا آپ نے کبھی کسی سرسبز جنگل کے بیچ کھڑے ہو کر درختوں کی سرگوشیاں سنی ہیں؟ کبھی صبحِ صادق کے وقت پرندوں کی چہچہاہٹ میں قدرت کا نغمہ محسوس کیا ہے؟ اگر ہاں، تو پھر آپ نے زمین کی دھڑکن کو ضرور محسوس کیا ہوگا۔
READ MORE
یہ کوئی کہانی نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے ۔یہ حقیقت تب عیاں ہوئی جب برطانوی ہائی کمیشن نے موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے ایک مقابلے کا انعقاد کیا ۔ اس مقابلے میں پاکستان کے بڑے میڈیا گروپس میں کام کرنے والوں صحافیوں نے حصہ لیا
READ MORE
پاکستان میں جنگلات کا بحران ایک اہم مسئلہ ہے ۔پاکستان کو عالمی سطح پر جنگلات کے لحاظ سے ایک کمزور ملک سمجھا جاتا ہے۔ ملک کے کل رقبے کا صرف پانچ فیصد سے تھوڑا زیادہ حصہ جنگلات پر مشتمل ہے، جو ایشیا میں سب سے کم شرحوں میں سے ایک ہے۔ اس محدود جنگلاتی کوریج کے باوجود، آبادی میں اضافہ اور توانائی کی ضروریات کی وجہ سے دباؤ بڑھ رہا ہے۔
READ MORE
موسمیاتی تبدیلی اس وقت دنیا کے لیے ایک سنگین چیلنج بن چکی ہے۔ پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک میں اس کے اثرات تیزی سے ظاہر ہو رہے ہیں۔ خاص طور پر حیاتیاتی تنوع (Biodiversity) پر پاکستان میں پرندوں پر موسمیاتی تبدیلی کے اثرات ایک ایسا مسئلہ ہے جو صرف ماحولیات تک محدود نہیں بلکہ معیشت، زراعت اور انسانی زندگی کو بھی متاثر کر رہا ہے۔
READ MORE
دنیا کا موسم ایک پیچیدہ نظام ہے جس پر سمندری درجہ حرارت اور فضائی دباؤ گہرا اثر ڈالتے ہیں۔ ان میں سب سے اہم موسمی رجحان ال نینو اور لا نینا ہے جو بیک وقت دنیا کے کئی خطوں کو متاثر کرتا ہے۔ پاکستان بھی اس سے محفوظ نہیں رہا۔ کبھی خشک سالی، کبھی غیر معمولی بارشیں اور کبھی تباہ کن سیلاب یہ سب کسی نہ کسی طرح ال نینو اور لا نینا سے جڑے ہیں۔
READ MORE