خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
حلال شعبے کی ترقی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا فروغ ضروری ہے، خالد مگسیپاکستان نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی سیریز جیت لیچین کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے دوران مودی حکومت کی دفاعی پالیسی کو عالمی تنقید کا سامناافغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت جاریپاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آردانش اسکولوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں ہوگا، وزیراعظماینٹی کرپشن پنجاب نے سی ای او ہیلتھ جھنگ ڈاکٹر محمد یونس منیر کو مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے مقدمے میں 5 نومبر کو طلب کر لیا، شیخوپورہ ہسپتال میں تعیناتی کے دوران سرکاری فنڈز میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کے الزامات، تحریری جواب طلبجھنگ میں جرائم کے خلاف نمایاں کارکردگی پر ڈی پی او ساجد حسین کی جانب سے سی سی ڈی ٹیم کی حوصلہ افزائی، ڈی ایس پی بابر نواز ہندل کو لیٹر آف اپریسی ایشن جاری، انسپکٹر اظہر خان سمیت افسران و اہلکاروں میں تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات تقسیم
جھنگ

ڈپٹی کمشنربابر صاحب دین کی جانب سے اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کی شکایت و مسائل کا ازالہ جاری

ڈپٹی کمشنربابر صاحب دین کی جانب سے اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کی شکایت و مسائل کا ازالہ جاری ہے۔ڈپٹی کمشنرنے شہریوں کی درخواستوں کو سماعت کرتے ہوئے متعلقہ…

ڈپٹی کمشنربابر صاحب دین کی جانب سے اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کی شکایت و مسائل کا ازالہ جاری

ڈپٹی کمشنربابر صاحب دین کی جانب سے اوپن ڈور پالیسی کے تحت روزانہ کی بنیاد پر شہریوں کی شکایت و مسائل کا ازالہ جاری ہے۔ڈپٹی کمشنرنے شہریوں کی درخواستوں کو سماعت کرتے ہوئے متعلقہ افسران کو احکامات جاری کئے۔ ڈپٹی کمشنر نے افسران کو ہدایت کی کہ موصول ہونے والی درخواستوں پر فوری عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے اور ہر کیس کی باقاعدہ فالو اپ رپورٹ پیش کی جائے تاکہ سائلین کو بروقت ریلیف فراہم کیا جا سکے۔ ڈپٹی کمشنر نے کہا کہ اوپن ڈور پالیسی کا مقصد عوام اور ضلعی انتظامیہ کے درمیان فاصلے کو کم کرنا اور مسائل کے فوری حل کو یقینی بنانا ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ حکومت پنجاب عوامی خدمت کے ویژن پر عمل پیرا ہے اور شہریوں کو بنیادی سہولیات کی فراہمی، ان کے مسائل کا فوری حل اور انصاف کی بروقت فراہمی ضلعی انتظامیہ کی اولین ترجیح ہے۔ اس سلسلے میں کسی بھی قسم کی غفلت یا کوتاہی پر متعلقہ افسران کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں