728 x 90

30 ستمبر تک ایکسائز ٹیکس جمع کرانے والے صارفین کو پانچ فیصد تک رعائت دی جائے گی،شفقت حسین قریشی

30 ستمبر تک ایکسائز ٹیکس جمع کرانے والے صارفین کو پانچ فیصد تک رعائت دی جائے گی،شفقت حسین قریشی

30 ستمبر تک ایکسائز ٹیکس جمع کرانے والے صارفین کو پانچ فیصد تک رعائت دی جائے گی ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ افیسر ایکسائز شفقت حسین قریشی نے ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے اس موقع پر مزید کہا کہ تمام قسم کے ٹیکس ادا کرنا عوام کا فرض ہے تاکہ ملک

30 ستمبر تک ایکسائز ٹیکس جمع کرانے والے صارفین کو پانچ فیصد تک رعائت دی جائے گی ان خیالات کا اظہار ڈسٹرکٹ افیسر ایکسائز شفقت حسین قریشی نے ہمارے نمائندے سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے اس موقع پر مزید کہا کہ تمام قسم کے ٹیکس ادا کرنا عوام کا فرض ہے تاکہ ملک کا نظام چل سکے اور حکومت ہمارے لیے بہتر سے بہتر سہولیات فراہم کر سکے شفقت حسین قریشی نے مزید کہا کہ اکسائز ٹیکس پراپرٹی ٹیکس اور دیگر تمام ٹیکس جمع کرانے والے صارفین 30 ستمبر تک تمام ٹیکس جمع کروا کر پانچ فیصد تک رعائت حاصل کر سکتے ہیں شفقت حسین قریشی نے مزید کہا کہ اس سال حکومت نے عوام کی سہولت کے لیے تمام ٹیکس بینک کی بجائے ان لائن جمع کرانے کی سہولت دی ہے تاکہ تاکہ عوام کو رسید گم ہونے کا خدشہ نہ ہو ڈی او ایکسائز شفقت حسین قریشی نے عوام سے اپیل کی کہ وہ زیادہ سے زیادہ 30 ستمبر تک ایکسائز ٹیکس سمیت دیگر ٹیکس جمع کروا کر محب وطن پاکستانی ہونے کا ثبوت دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos