728 x 90

موچی والا چک نمبر 171 کے قریب زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں جھگڑا، 4 افراد زخمی،ریسکیو

موچی والا چک نمبر 171 کے قریب زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں جھگڑا، 4 افراد زخمی،ریسکیو

فیصل آباد روڈ پر موچی والا چک نمبر 171 کے قریب زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں جھگڑا ہوا، جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کرتے ہوئے موٹربائیک ایمبولینس اور ایمبولینس موقع پر روانہ کیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی

فیصل آباد روڈ پر موچی والا چک نمبر 171 کے قریب زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں جھگڑا ہوا، جس کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 نے فوری کارروائی کرتے ہوئے موٹربائیک ایمبولینس اور ایمبولینس موقع پر روانہ کیں۔

ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو موقع پر ابتدائی طبی امداد فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ منتقل کردیا۔ زخمیوں میں 28 سالہ فیصل مشتاق، 60 سالہ عابد، 42 سالہ تنویر اور 47 سالہ غلام یاسین شامل ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos