728 x 90

آئی ٹی اور ٹیکنالوجی برآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

آئی ٹی اور ٹیکنالوجی برآمدات بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں

 پاکستان کی آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کی برآمدات گزشتہ ماہ کے دوران چھتیس کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر کی ماہانہ بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔ سٹیٹ بنک کے فراہم کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران آئی ٹی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر اکیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔ ملک

 پاکستان کی آئی ٹی اور ٹیکنالوجی کی برآمدات گزشتہ ماہ کے دوران چھتیس کروڑ ساٹھ لاکھ ڈالر کی ماہانہ بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

سٹیٹ بنک کے فراہم کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران آئی ٹی برآمدات میں سالانہ بنیادوں پر اکیس فیصد اضافہ ہوا ہے۔

ملک میں گزشتہ ماہ کے دوران گیارہ کروڑ ڈالر کا سب سے زیادہ کرنٹ اکائونٹ سرپلس بھی ریکارڈ کیا گیا جبکہ گزشتہ سال کے اسی عرصے کے دوران بتیس کروڑ پچاس لاکھ ڈالر کا خسارہ تھا۔

رواں مالی سال کیلئے یہ پہلا کرنٹ اکائونٹ سرپلس ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos