خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
جھنگ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نومنتخب باڈی نے حلف اٹھا لیا، ملک فیصل عباس اکیرا صدر اور فہد خالد نائب صدر منتخبپہلی تاریخی جھنگ ڈیزرٹ ریلی و تین روزہ ثقافتی فیسٹیول,11,10,9 اکتوبر رحمت آباد، تحصیل اٹھارہ ہزاری میں ہوگیوزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہارحکومت کا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کے تکنیکی آڈٹ کا فیصلہپاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیالامریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہالیفٹیننٹ جنرل (ر) نعمان محمود مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکرٹری جنرل مقرروزیراعظم شہباز شریف کا شام کی خودمختاری، اتحاد اور علاقائی سالمیت کے لیے حمایت کا اعادہ
مصنف

ویب ڈیسک

5845 تحریریں

مصنف کی تحریریں

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہار
متفرق

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہار

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے لاس اینڈ ڈیمیج فنڈ (Loss and Damage Fund) کو فعال بنانے میں سست پیشرفت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ نیویارک میں اقوام متحدہ کے زیرِ اہتمام کلائمیٹ فنانس…

23 September 2026
پاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال
بین الاقوامی

پاکستان اور آسٹریا کا علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال

پاکستان اور آسٹریا نے مشرق وسطی کی صورتحال سمیت علاقائی اور بین الاقوامی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ یہ تبادلہ خیال نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اکیاسی ویں اجلاس…

23 September 2026
امریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہا
بین الاقوامی

امریکی ناظم لاامور نٹالی بیکر نے دہشت گردی کے خلاف پاکستان کی قربانیوں کو سراہا

پاکستان میں تعینات امریکی ناظم الامور نٹالی بیکر نے اسلام آباد میں وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی۔ اس موقع پر پاکـامریکہ تعلقات کے فروغ اور سرمایہ کاری کے مواقع کے امکانات پر…

23 September 2026
پاکستان اور لیبیا کا مختلف شعبوں میں دوستانہ تعلقات مستحکم بنانے میں دلچسپی کااظہار
متفرق

پاکستان اور لیبیا کا مختلف شعبوں میں دوستانہ تعلقات مستحکم بنانے میں دلچسپی کااظہار

پاکستان اور لیبیا نے تجارت، تعلیم اور کاروباری تبادلے سمیت مختلف شعبوں میں دوستانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے میں دلچسپی ظاہر کی ہے۔ یہ اظہار خیال نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی…

22 September 2026
حکومت دکاندار آسان ٹیکس سکیم  کے سلسلے میں آگاہی مہم تیز کرے گی، بلال اظہر کیانی
متفرق

حکومت دکاندار آسان ٹیکس سکیم کے سلسلے میں آگاہی مہم تیز کرے گی، بلال اظہر کیانی

وزیر مملکت برائے خزانہ بلال اظہر کیانی کی زیر صدارت اسلام آباد میں منعقدہ جائزہ اجلاس میں "دکاندار آسان ٹیکس سکیم" کے سلسلے میں آگاہی مہم تیز کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔ اجلاس کو…

22 September 2026
پاکستان، روس اور پاکستان،عمان کے درمیان دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ مشقیں شروع
متفرق

پاکستان، روس اور پاکستان،عمان کے درمیان دو ہفتوں پر مشتمل مشترکہ مشقیں شروع

پاکستان ۔ روس اور پاکستان ۔ عمان کے درمیان دو ہفتوں پر مشتمل مشقیں آج پاکستان میں شروع ہوئیں۔ پاکستان اورروس کی مشترکہ مشق دروژبا نو چیرات میں شروع ہوئی جبکہ پاکستان اور عمان…

22 September 2026
ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں