728 x 90

آج جھنگ میں دو مختلف حادثات میں 3 افراد زخمی ہوگئے،ریسکیو

آج جھنگ میں دو مختلف حادثات میں 3 افراد زخمی ہوگئے،ریسکیو

آج جھنگ میں دو مختلف حادثات میں 3 افراد زخمی ہوگئے،ریسکیو کے مطابق کلمہ چوک گوجرہ روڈ پر راہ چلتی خاتون کو نامعلوم کار نے ٹکر ماردی حادثے میں بستی غوثیہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی رہائشی غلام سکینہ زخمی ہوگئی۔خاتون کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ پتن روڈ شورکوٹ

آج جھنگ میں دو مختلف حادثات میں 3 افراد زخمی ہوگئے،ریسکیو کے مطابق کلمہ چوک گوجرہ روڈ پر راہ چلتی خاتون کو نامعلوم کار نے ٹکر ماردی حادثے میں بستی غوثیہ سیٹلائٹ ٹاؤن کی رہائشی غلام سکینہ زخمی ہوگئی۔خاتون کو ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

پتن روڈ شورکوٹ پر موٹر سائیکل کے سامنے کتا آجانے سے موٹر سائیکل سلپ ہوگیا حادثے میں 2 افراد زخمی ہوگئے، ریسکیو کے مطابق حادثے میں جیون چوک پتن روڈ کے رہائشی 30 سالہ شوکت علی اور 28 سالہ آصف نواز زخمی ہوگئے جنہیں موقع پر ہی طبی فراہم کردی گئی

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos