آج ضلع جھنگ میں مختلف واقعات میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔آج مختلف واقعات میں 5 افراد زخمی ہوگئے،ریسکیوذرائع کے مطابق رشید رائس مل پتن روڈ شورکوٹ کے قریب موٹر سائیکل اور موٹر سائیکل رکشے کے تصادم میں 8 گھگھ کے رہائشی 30 سالہ محمد حسین اور قاضیانوالی پلی شورکوٹ کے رہائشی 35 سالہ خالد زخمی
آج ضلع جھنگ میں مختلف واقعات میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔آج مختلف واقعات میں 5 افراد زخمی ہوگئے،ریسکیوذرائع کے مطابق رشید رائس مل پتن روڈ شورکوٹ کے قریب موٹر سائیکل اور موٹر سائیکل رکشے کے تصادم میں 8 گھگھ کے رہائشی 30 سالہ محمد حسین اور قاضیانوالی پلی شورکوٹ کے رہائشی 35 سالہ خالد زخمی ہوگئے، لوہاراں والا بازار نزد چوڑی گراں مسجد کے قریب فریج کی مرمت کرتے ہوئے لیلیٰ مجنوں گیٹ کا رہائشی 29 سالہ حافظ عمر زخمی ہوگیا جبکہ ایک اور حادظے میں 25 پل سرگودھا روڈ کے قریب 2 موٹرسائیکلز میں تصادم کے نتیجے میں سرگودھا کا رہائشی 53 سالہ عمر حیات اور موضع باغ جھنگ کا رہائشی 27 سالہ بابر زخمی ہوگئے تمام زخمی ابتدائی طنی امداد کے قیرب طبی مراکز منتقل کر دیا گیا


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *