728 x 90

آسٹریلیا کا امریکہ اور ایران سے مذاکرات کی میز پر واپس آنے کا مطالبہ

آسٹریلیا کا امریکہ اور ایران سے مذاکرات کی میز پر واپس آنے کا مطالبہ

آسٹریلیا نے امریکہ اور ایران سے مذاکرات کی میز پر واپس آنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ایک بیان میں آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ نے کہا کہ فریقین جنگ بندی کو برقرار رکھیں اور مذاکراتی عمل دوبارہ شروع کریں۔ انہوں نے کہا کہ کینبرا تنازع کا فوری اور دیرپا حل چاہتا ہے۔

آسٹریلیا نے امریکہ اور ایران سے مذاکرات کی میز پر واپس آنے کا مطالبہ کیا ہے۔

ایک بیان میں آسٹریلوی وزیر خارجہ پینی وونگ نے کہا کہ فریقین جنگ بندی کو برقرار رکھیں اور مذاکراتی عمل دوبارہ شروع کریں۔

انہوں نے کہا کہ کینبرا تنازع کا فوری اور دیرپا حل چاہتا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos