وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر انسداد سموگ مہم پر عملدرآمد جاری ہے۔ محکمہ ماحولیات و زراعت کی ٹیمیں فیلڈ میں متحرک رہیں ۔ سموگ کا باعث بننے والے عناصر کی خلاف ایکشن لیتے ہوئے آلودگی پھیلانے والے 55 بھٹے مسمار،25 مقدمات درج،09 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ فصلوں کی
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر انسداد سموگ مہم پر عملدرآمد جاری ہے۔ محکمہ ماحولیات و زراعت کی ٹیمیں فیلڈ میں متحرک رہیں ۔ سموگ کا باعث بننے والے عناصر کی خلاف ایکشن لیتے ہوئے آلودگی پھیلانے والے 55 بھٹے مسمار،25 مقدمات درج،09 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا گیا جبکہ فصلوں کی باقیات جلانے پر 24 مقدمات درج ،6 لاکھ کا جرمانہ عائد کیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر علی اکبر بھنڈر نے ضلعی محکموں کے افسران کو تاکید کی کہ فضائی آلودگی کی روک تھام،احتیاطی تدابیراور عوامی آگاہی وقت کی اہم ضرورت ہے۔اس ضمن میں انسداد سموگ مہم کے حوالے سے بلا تفریق کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔دھواں چھوڑنے والی ٹرانسپورٹ کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لائیں ، شہر کے داخلی و خارجی راستوں پر خصوصی ناکہ جات کے ذریعے آلودگی پھیلانے والی وہیکلز کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *