اردو کے ممتاز شاعر اختر حسین جعفری کی 33ویں برسی آج (منگل)منائی گئی۔ اختر حسین جعفری پندرہ اگست انیس سوبتیس کو بھارت کے ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہوئے۔ ان کے شعری مجموعوں میں آئینہ خانہ اور جہاں دریا اِتراتا ہے شامل ہیں۔ حکومت نے انہیں دوہزاردو میں ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں
اردو کے ممتاز شاعر اختر حسین جعفری کی 33ویں برسی آج (منگل)منائی گئی۔
اختر حسین جعفری پندرہ اگست انیس سوبتیس کو بھارت کے ضلع ہوشیار پور میں پیدا ہوئے۔
ان کے شعری مجموعوں میں آئینہ خانہ اور جہاں دریا اِتراتا ہے شامل ہیں۔
حکومت نے انہیں دوہزاردو میں ان کی ادبی خدمات کے اعتراف میں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا۔
اختر حسین جعفری انیس سوبانوے میں آج کے دن لاہور میں وفات پاگئے۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *