اسرائیلی فوج نے جنگ بندی معاہدے کے باوجود غزہ میں کم ازکم تیرہ فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔ غزہ کی حکومت کے میڈیا آفس کے مطابق غزہ میں وعدے کے تحت امداد کی ترسیل نہیں کی جارہی ہے جب سے جنگ بندی کا آغاز ہوا ہے نو سو چھیاسی امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہوئے
اسرائیلی فوج نے جنگ بندی معاہدے کے باوجود غزہ میں کم ازکم تیرہ فلسطینیوں کو شہید کردیا ہے۔
غزہ کی حکومت کے میڈیا آفس کے مطابق غزہ میں وعدے کے تحت امداد کی ترسیل نہیں کی جارہی ہے جب سے جنگ بندی کا آغاز ہوا ہے نو سو چھیاسی امدادی ٹرک غزہ میں داخل ہوئے ہیں جبکہ اس دوران چھ ہزار چھ سو ٹرکوں کی آمد متوقع تھی۔
ادھر قطر کے امیرشیخ تمیم بن حماد الثانی نے اسرائیل کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزیوں کی مذمت کرتے ہوئے اسے نسل کشی قراردیا ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *