اسرائیل نے مزید چار یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کر دی ہیں جس کے بعد واپس کی گئی لاشوں کی تعداد آٹھ ہوگئی ہے۔ اسرائیل کا کہنا ہے کہ ان میں سے ایک لاش ان کے ریکارڈ میں موجود یرغمالیوں کی تفصیل سے مطابقت نہیں رکھتی جبکہ تقریباً بیس یرغمالیوں کی لاشیں بدستور
اسرائیل نے مزید چار یرغمالیوں کی لاشیں ریڈ کراس کے حوالے کر دی ہیں جس کے بعد واپس کی گئی لاشوں کی تعداد آٹھ ہوگئی ہے۔
اسرائیل کا کہنا ہے کہ ان میں سے ایک لاش ان کے ریکارڈ میں موجود یرغمالیوں کی تفصیل سے مطابقت نہیں رکھتی جبکہ تقریباً بیس یرغمالیوں کی لاشیں بدستور غزہ میں موجود ہیں۔
ادھر اسرائیل نے رفاہ کراسنگ کو دوبارہ کھولنے میں تاخیر کی ہے اور ہلاک یرغمایوں کی واپسی کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ طے شدہ امدادی ٹرکوں میں سے نصف کو غزہ جانے کی اجازت دے گا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *