دارالحکومت اسلام آباد میں مقامی حکومت کیلئے انتخابات اگلے سال پندرہ فروری کو ہوں گے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق خواہشمند امیدوار رواں ماہ کی بائیس سے ستائیس تاریخ تک ریٹرننگ افسران کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کرا سکتے ہیں جبکہ امیدواروں کی ابتدائی فہرست اس ماہ کی
دارالحکومت اسلام آباد میں مقامی حکومت کیلئے انتخابات اگلے سال پندرہ فروری کو ہوں گے۔
الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق خواہشمند امیدوار رواں ماہ کی بائیس سے ستائیس تاریخ تک ریٹرننگ افسران کے پاس کاغذات نامزدگی جمع کرا سکتے ہیں جبکہ امیدواروں کی ابتدائی فہرست اس ماہ کی انتیس تاریخ کو شائع کی جائے گی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *