افغانستان میں طالبان رجیم نے منشیات اور غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گرد نیٹ ورکس کو افغان معیشت کا واحد سہارا بنا لیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ادارے برائے انسداد منشیات و جرائم نے ایک بار پھر افغانستان سے پھیلنے والے جرائم کے سنگین خدشات سے آگاہ کیا ہے۔ افغانستان انٹرنیشنل میں شائع اقوامِ متحدہ
افغانستان میں طالبان رجیم نے منشیات اور غیر ملکی حمایت یافتہ دہشت گرد نیٹ ورکس کو افغان معیشت کا واحد سہارا بنا لیا ہے۔
اقوام متحدہ کے ادارے برائے انسداد منشیات و جرائم نے ایک بار پھر افغانستان سے پھیلنے والے جرائم کے سنگین خدشات سے آگاہ کیا ہے۔
افغانستان انٹرنیشنل میں شائع اقوامِ متحدہ کے ادارے برائے انسداد منشیات و جرائم کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان رجیم میں افغانستان سے Methamphetamine جیسی خطرناک منشیات کی سمگلنگ خطرناک حد تک بڑھ چکی ہے۔
رپورٹ کے مطابق خطے میں Methamphetamine کی ضبطگی 2023ء کے مقابلے میں 50 فیصد سے زائد رہی، جو افغانستان میں اس کی بڑھتی پیداوار کا ثبوت ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *