728 x 90

افغانستان میں زلزلے سے600 سے زائد افراد جاں بحق

افغانستان میں زلزلے سے600 سے زائد افراد جاں بحق

آج (پیر) افغانستان میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 600 سے زائد افراد جاں بحق اور پندرہ سو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔ کابل میں شعبہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ دُور دراز علاقوں تک رسائی کی کوششیں کر رہے ہیں جہاں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ

آج (پیر) افغانستان میں آنے والے زلزلے کے نتیجے میں 600 سے زائد افراد جاں بحق اور پندرہ سو سے زائد زخمی ہو گئے ہیں ۔

کابل میں شعبہ صحت کے حکام کا کہنا ہے کہ وہ دُور دراز علاقوں تک رسائی کی کوششیں کر رہے ہیں جہاں ہلاکتوں کی تعداد میں اضافے کا خدشہ ہے۔

 وزیراعظم شہباز شریف نے مشرقی افغانستان میں زلزلے سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

ایکس پر ایک پوسٹ میں انہوں نے سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کا اظہار کیا۔

انہوں نے کہا کہ ہم دکھ کی اس گھڑی میں افغان بھائیوں اور بہنوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہیں اور ہم اس سلسلے میں ہر ممکن تعاون کے لیے تیار ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos