افغانستان میں شاہ سلمان امدادی مرکز نے صوبہ کنڑ کے زلزلے سے متاثرہ افراد کیلئے ہنگامی بنیادوں پر خوراک کی فراہمی کا منصوبہ شروع کیا ہے۔ امدادی پیکیج میں تین ہزار کھانے کی باسکٹ شامل ہیں جو خصوصی طورپر زلزلہ زدگان کیلئے تیار کی گئی ہیں۔
افغانستان میں شاہ سلمان امدادی مرکز نے صوبہ کنڑ کے زلزلے سے متاثرہ افراد کیلئے ہنگامی بنیادوں پر خوراک کی فراہمی کا منصوبہ شروع کیا ہے۔
امدادی پیکیج میں تین ہزار کھانے کی باسکٹ شامل ہیں جو خصوصی طورپر زلزلہ زدگان کیلئے تیار کی گئی ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *