افغان طالبان رجیم نے آپریشن غضب للحق میں پاکستان کے ہاتھوں رسوائی کو چھپانے کیلئے میڈیا پر دباؤ اور پابندیاں بڑھا دی ہیں۔ افغان میڈیا “آمو ٹی وی” کے مطابق افغان طالبان کے خلاف پاکستان کی فضائی کارروائیوں کے بعد طالبان رجیم نے مقامی میڈیا پر دباؤ اور سینسرشپ مزید بڑھا دی ہے۔ افغان میڈیا
افغان طالبان رجیم نے آپریشن غضب للحق میں پاکستان کے ہاتھوں رسوائی کو چھپانے کیلئے میڈیا پر دباؤ اور پابندیاں بڑھا دی ہیں۔
افغان میڈیا “آمو ٹی وی” کے مطابق افغان طالبان کے خلاف پاکستان کی فضائی کارروائیوں کے بعد طالبان رجیم نے مقامی میڈیا پر دباؤ اور سینسرشپ مزید بڑھا دی ہے۔
افغان میڈیا کی رپورٹ کے مطابق افغان طالبان نے صحافیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ بالخصوص ان کے فوجی مراکز پر ہونے والے حملوں کی رپورٹنگ نہ کریں۔
افغان طالبان رجیم نے میڈیا کو پاکستان کی فضائی کارروائیوں کے مقامات یا تعداد سے متعلق رپورٹنگ سے بھی روک دیا ہے۔

















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *