پاک افغان سرحد کے قریب ضلع کرم میں افغان طالبان اور خوارج دہشتگردوں کی بلا اشتعال فائرنگ کا پاک فوج نے فوری اور بھرپور جواب دیا۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے طالبان کی چوکیوں کو بھاری نقصان پہنچا۔ جوابی فائرنگ سے طالبان کی کئی چوکیوں پر آگ بھڑک اٹھی۔ طالبان
پاک افغان سرحد کے قریب ضلع کرم میں افغان طالبان اور خوارج دہشتگردوں کی بلا اشتعال فائرنگ کا پاک فوج نے فوری اور بھرپور جواب دیا۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جوابی فائرنگ سے طالبان کی چوکیوں کو بھاری نقصان پہنچا۔
جوابی فائرنگ سے طالبان کی کئی چوکیوں پر آگ بھڑک اٹھی۔
طالبان کا ایک ٹینک بھی تباہ ہوا اور عسکریت پسند اپنے ٹھکانے چھوڑ کر فرار ہوگئے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *