728 x 90

اقتصادی بحالی میں برآمداتی شعبے کی مضبوطی کلیدی حیثیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ

اقتصادی بحالی میں برآمداتی شعبے کی مضبوطی کلیدی حیثیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ نے ٹیکسٹائل اور ملبوسات کے اہم برآمد کنندگان اور صنعتکاروں کے وفد سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران وزیر خزانہ نے اس بات پر زور دیا کہ برآمدات کرنے والے شعبوں کو مضبوط بنانا پاکستان کی اقتصادی بحالی کی حکمت عملی میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔ انہوں نے صنعتی شراکت داروں کے ساتھ

وزیر خزانہ نے ٹیکسٹائل اور ملبوسات کے اہم برآمد کنندگان اور صنعتکاروں کے وفد سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران وزیر خزانہ نے اس بات پر زور دیا کہ برآمدات کرنے والے شعبوں کو مضبوط بنانا پاکستان کی اقتصادی بحالی کی حکمت عملی میں مرکزی حیثیت رکھتا ہے۔

انہوں نے صنعتی شراکت داروں کے ساتھ قریبی تعلق برقرار رکھنے کیلئے حکومتی عزم کا اعادہ کیا تاکہ اس بات کو یقینی بنایا جا سکے کہ اقتصادی پالیسیاں پائیدار اور جامع ترقی میں معاونت کرتے ہوئے کاروباری برادری کی ضروریات کے مطابق رہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos