728 x 90

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے معاون ٹیکنالوجی تک رسائی بارے پاکستان کی قرارداد منظور کر لی

اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے معاون ٹیکنالوجی تک رسائی بارے پاکستان کی قرارداد منظور کر لی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے معاون ٹیکنالوجی تک رسائی کے بارے میں پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی پہلی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے عاصم افتخار احمد نے کہا کہ قرارداد میں معاون ٹیکنالوجی تک رسائی کو ترقی اور شمولیت کے وسیع تر

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے معاون ٹیکنالوجی تک رسائی کے بارے میں پاکستان کی جانب سے پیش کی گئی پہلی قرارداد متفقہ طور پر منظور کر لی ہے۔

اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل نمائندے عاصم افتخار احمد نے کہا کہ قرارداد میں معاون ٹیکنالوجی تک رسائی کو ترقی اور شمولیت کے وسیع تر ایجنڈے کا حصہ اور تعلیم، روزگار، صحت، سماجی تحفظ اور معاشرے میں بامعنی شرکت کے ساتھ اس کے براہ راست تعلق کو تسلیم کیا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ قراردادمیں معیاری اور معاون ٹیکنالوجی تک پائیدار رسائی، تحقیق و جدت کے فروغ اور معاون ٹیکنالوجی سے فائدہ اٹھانے کیلئے افراد کی بامقصد شرکت پر زور دیا گیا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos