اقوام متحدہ کے ماحولیاتی مذاکرات کا تازہ ترین دورCOP-30آج برازیل کے شہر بیلم میں شروع ہو رہا ہے جس میں شرکت کیلئے سفارت کار اور ماحولیاتی ماہرین اکٹھے ہو رہے ہیں۔ برازیل کی صدارت میں ہونے والے COP-30 اجلاس میں تیس کلیدی اہداف پر بحث کی جائے گی۔ جن میں سے ہرایک کو ایکٹویشن گروپ
اقوام متحدہ کے ماحولیاتی مذاکرات کا تازہ ترین دورCOP-30آج برازیل کے شہر بیلم میں شروع ہو رہا ہے جس میں شرکت کیلئے سفارت کار اور ماحولیاتی ماہرین اکٹھے ہو رہے ہیں۔
برازیل کی صدارت میں ہونے والے COP-30 اجلاس میں تیس کلیدی اہداف پر بحث کی جائے گی۔ جن میں سے ہرایک کو ایکٹویشن گروپ کے ذریعے حل تلاش کرنے کا کام سونپا گیا ہے۔بیلم میں ہونے والی بات چیت کا مرکزی نکتہ باکو تا بیلم روڈ میپ رپورٹ ہوگی جو COP-29اورCOP-30 کی صدارتوں کے تحت تیار کی گئی ہے جس میں تیرہ کھرب ڈالر کے منصوبے شامل ہیں


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *