سوڈان کے فوجی سربراہ نے پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز کی جانب سے الفاشر شہر کا انتظام سنبھالنے کے اعلان کے بعد اپنے آخری مضبوط مغربی گڑھ سے فوجی انخلا کی تصدیق کی ہے۔ اقوام متحدہ نے حالیہ دنوں میں RSF کی جانب سے ڈھائے گئے مظالم کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے
سوڈان کے فوجی سربراہ نے پیرا ملٹری ریپڈ سپورٹ فورسز کی جانب سے الفاشر شہر کا انتظام سنبھالنے کے اعلان کے بعد اپنے آخری مضبوط مغربی گڑھ سے فوجی انخلا کی تصدیق کی ہے۔
اقوام متحدہ نے حالیہ دنوں میں RSF کی جانب سے ڈھائے گئے مظالم کی اطلاعات پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پھنسے ہوئے شہریوں کو محفوظ راستہ دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
سقوط الفاشر سوڈان کی خانہ جنگی میں ایک اہم موڑ ہے جو اپریل 2023 میں فوج اور آر ایس ایف کی حصول اقتدار کی جنگ کے باعث شروع ہوئی تھی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *