الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابا ت کے فوری انعقاد کا اعلان کیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ اسلام آباد کی مقامی حکومتوں کی میعاد 14فروری 2021ء کوختم ہوئی۔ الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت آئین کے تحت 120 دن کے اندر انتخابات کے
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابا ت کے فوری انعقاد کا اعلان کیا ہے۔
الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں قرار دیا ہے کہ اسلام آباد کی مقامی حکومتوں کی میعاد 14فروری 2021ء کوختم ہوئی۔ الیکشن کمیشن اور وفاقی حکومت آئین کے تحت 120 دن کے اندر انتخابات کے انعقاد کے پابند ہیں۔ تاہم یہ انتخابات کئی وجوہات کی بنیاد پر ملتوی ہوتے رہے ہیں۔
الیکشن کمیشن نے رواں ماہ کی 13 تاریخ کو کیس کی باقاعدہ سماعت کی اور گزشتہ روز الیکشن کے انعقاد کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے دفتر کو ہدایت کی کہ وہ الیکشن شیڈول کو فورا ًپیش کریں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *