728 x 90

امریکا نے مسئلہ کشمیر پرصدر ٹرمپ کی ثالثی کی تصدیق کردی

امریکا نے مسئلہ کشمیر پرصدر ٹرمپ کی ثالثی کی تصدیق کردی

امریکہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے بعد مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی پر صدرڈونلڈ ٹرمپ کی آمادگی کی تصدیق کی ہے۔ واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا کہ صدر ٹرمپ کا ہر قدم دونوں ملکوں کے درمیان دیرینہ اختلافات حل کرنے

امریکہ نے پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی کے بعد مسئلہ کشمیر کے حل کیلئے ثالثی پر صدرڈونلڈ ٹرمپ کی آمادگی کی تصدیق کی ہے۔

واشنگٹن میں پریس بریفنگ کے دوران امریکی محکمہ خارجہ کی ترجمان ٹیمی بروس نے کہا کہ صدر ٹرمپ کا ہر قدم دونوں ملکوں کے درمیان دیرینہ اختلافات حل کرنے کی جانب ہے۔

انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پاکستان کے پارلیمانی وفد نے گزشتہ ہفتے سیاسی امور کے بارے میں نائب وزیر ایلیسن ہوکر سمیت محکمہ خارجہ کے سینئر حکام سے ملاقات کی۔

اس دوران بات چیت میں پاک امریکہ دوطرفہ تعلقات کے مختلف پہلوئوں بالخصوص انسداد دہشت گردی میں تعاون پر توجہ دی گئی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos