امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کیلئے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹ کوف نے غزہ میں فلسطینیوں کیخلاف اسرائیل کی نسل کشی کی جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی ثالثی کے منصوبے کے دوسرے مرحلے کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔ ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں اسٹیو وِٹ کوف نے کہا کہ دوسرے مرحلے میں
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشرق وسطیٰ کیلئے خصوصی ایلچی اسٹیو وٹ کوف نے غزہ میں فلسطینیوں کیخلاف اسرائیل کی نسل کشی کی جنگ کے خاتمے کیلئے امریکی ثالثی کے منصوبے کے دوسرے مرحلے کے آغاز کا اعلان کیا ہے۔
ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں اسٹیو وِٹ کوف نے کہا کہ دوسرے مرحلے میں غزہ کومکمل طورپر غیرمسلح کرنے اور اس کی تعمیر نو کیلئے ایک عبوری انتظامیہ قائم کی جائے گی ۔
ادھر اسرائیل نے گزشتہ سال اکتوبر میں جنگ بندی کے نفاذکے بعد سے اب تک تقریباً بارہ سو مرتبہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کی ہے ۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *