728 x 90

امریکی دباؤ میں آکر جوہری تحقیق ترک نہیں کریں گے،پزشکیان

امریکی دباؤ میں آکر جوہری تحقیق ترک نہیں کریں گے،پزشکیان

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکی دبائو میں آکر اپنی جوہری تحقیق ترک نہیں کریگا۔ انہوں نے سرکاری خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایٹمی معاملے پر امریکہ اور یورپ سے مذاکرات جاری ہیں۔ ایران امریکہ جوہری مذاکرات کا چھٹا دور اتوار کو عمان کے دارلحکومت

ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ ان کا ملک امریکی دبائو میں آکر اپنی جوہری تحقیق ترک نہیں کریگا۔

انہوں نے سرکاری خبررساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایٹمی معاملے پر امریکہ اور یورپ سے مذاکرات جاری ہیں۔

ایران امریکہ جوہری مذاکرات کا چھٹا دور اتوار کو عمان کے دارلحکومت مسقط میں ہوگا۔

ایران اور امریکہ نے اپریل میں جوہری سفارتکاری پھر شروع کی تھی جس کے بعد اب تک مسقط اور روم میں بات چیت کے پانچ دور ہوئے ہیں۔

صدر ٹرمپ نے 2015 کے ایٹمی معاہدے کی جگہ نیا جوہری معاہدہ نہ ہونے کی صورت میں ایران کے خلاف فوجی کارروائی کی دھمکی دی ہے امریکہ دوہزار اٹھارہ میں اس معاہدے سے الگ ہوگیا تھا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos