انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔ ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں پہلے اسکاٹ لینڈ نے بیٹنگ کی جو 49ویں اوور میں 187رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ جواب میں گرین شرٹس نے 188رنز کا ہدف با آسانی 44ویں اوور میں 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
انڈر 19 ورلڈکپ میں پاکستان نے اسکاٹ لینڈ کو 6 وکٹوں سے شکست دے دی۔
ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں پہلے اسکاٹ لینڈ نے بیٹنگ کی جو 49ویں اوور میں 187رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔
جواب میں گرین شرٹس نے 188رنز کا ہدف با آسانی 44ویں اوور میں 4 وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
پاکستان انڈر 19 کی جانب سے عثمان خان نے 75 اور احمد حسین نے 47رنز کی اننگز کھیل کر ٹیم کو فتح دلائی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *