نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔ بات چیت کے دوران دونوں رہنماوں نے باہمی دلچسپی کے دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔ انہوں نے ہفتے کو استنبول میں شروع ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار نے ازبکستان کے وزیر خارجہ بختیار سیدوف سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔
بات چیت کے دوران دونوں رہنماوں نے باہمی دلچسپی کے دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
انہوں نے ہفتے کو استنبول میں شروع ہونے والے اسلامی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل کے آئندہ اجلاس کے ایجنڈے پر بات چیت کی۔
دونوں رہنماوں نے اس اجلاس کے موقع پر ملاقات کرنے پر بھی اتفاق کیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *