728 x 90

اٹلی، بحری جہاز حادثے میں 6 تارکین وطن ہلاک،40 لاپتہ

اٹلی، بحری جہاز حادثے میں 6 تارکین وطن ہلاک،40 لاپتہ

اٹلی کے جزیرے LAMPEDUSA کے قریب بحری جہاز کے حادثے میں چھ تارکین وطن ہلاک اور چالیس لاپتہ ہوگئے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق اٹلی کے ساحلی گارڈز کی کشتیوں نے اب تک دس افراد کی جان بچائی ہے جبکہ زندہ بچ جانے والوں کی تلاش جاری ہے۔

اٹلی کے جزیرے LAMPEDUSA کے قریب بحری جہاز کے حادثے میں چھ تارکین وطن ہلاک اور چالیس لاپتہ ہوگئے ہیں۔

ذرائع ابلاغ کی اطلاعات کے مطابق اٹلی کے ساحلی گارڈز کی کشتیوں نے اب تک دس افراد کی جان بچائی ہے جبکہ زندہ بچ جانے والوں کی تلاش جاری ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos