خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروبار، ہاؤسنگ اور زراعت کا فروغ حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے، وزیراعظموزیراعظم فیول ریلیف اسکیم کے تحت 27 ارب روپے کا ریلیف فراہم کر چکے ہیں، عطاء اللہ تارڑبھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامناافغانستان پرقابض طالبان رجیم اپنے مذموم مفادات کیلئے اسلام کی گمراہ کن تشریح کررہی ہےچین کی علاقائی امن و استحکام کے لیے پاکستان کی کاوشوں کی تعریفوزیراعظم کا پاک چین تعلقات کے فروغ کے لیے مسلسل سیاسی روابط کی اہمیت پر زورجھنگ پولیس کے 49 کانسٹیبلز ہیڈ کانسٹیبل کے عہدے پر ترقی پا گئے، ڈی پی او ساجد حسین اور ایس پی انویسٹی گیشن رحمان قادر نے پروموشن بیجز لگائے، ترقیاں میرٹ اور بہترین کارکردگی کی بنیاد پر دی گئیںڈپٹی کمشنر جھنگ کیپٹن (ر) عبدالرحمٰن کی ڈی سی آفس کے اہلکاروں کو عوامی خدمت میں بہتری کی ہدایت، شہریوں کو غیر ضروری دفتری چکروں سے نجات دلانے پر زور
جھنگ

اڈہ شبیر آباد میں دکان کے سامنے گاڑی پارک کرنے پر جھگڑا، تین بھائی زخمی،ریسکیو

چنیوٹ روڈ پر اڈہ شبیر آباد کے قریب معمولی تنازعہ جھگڑے میں تبدیل ہو گیا، جس کے نتیجے میں تین بھائی زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کنٹرول روم کو موصول ہونے والی…

اڈہ شبیر آباد میں دکان کے سامنے گاڑی پارک کرنے پر جھگڑا، تین بھائی زخمی،ریسکیو

چنیوٹ روڈ پر اڈہ شبیر آباد کے قریب معمولی تنازعہ جھگڑے میں تبدیل ہو گیا، جس کے نتیجے میں تین بھائی زخمی ہو گئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کنٹرول روم کو موصول ہونے والی کال میں اطلاع دی گئی کہ دکان کے سامنے کار پارک کرنے پر فریقین کے درمیان تلخ کلامی ہوئی جو بعد ازاں ہاتھا پائی میں بدل گئی۔

اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی ٹیم فوری طور پر موقع پر پہنچ گئی اور امدادی کارروائیاں شروع کر دیں۔ ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی۔

زخمی ہونے والوں میں اورنگزیب ولد محمد شفیع، اسد ولد محمد شفیع اور آفتاب ولد محمد شفیع شامل ہیں، جن کی عمریں بالترتیب 28، 25 اور 18 سال بتائی گئی ہیں۔ تینوں زخمیوں کو مزید علاج کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال جھنگ منتقل کر دیا گیا۔

واقعے کی وجہ لاپرواہی اور معمولی تنازعہ بتائی جا رہی ہے، جبکہ پولیس کی جانب سے مزید کارروائی عمل میں لائی جا رہی ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں