بھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامنا
بھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامنا ہے۔ عالمی جریدے دی نیویارک ٹائمز کے مطابق بھارت کی 21 بڑی میڈیا تنظیموں نے نئے پرائیویسی قانون کو تحقیقاتی صحافت کیلئے خطرہ قرار دیتے…

بھارت میں صحافت کو پابندیوں اور سنسرشپ کا سامنا ہے۔
عالمی جریدے دی نیویارک ٹائمز کے مطابق بھارت کی 21 بڑی میڈیا تنظیموں نے نئے پرائیویسی قانون کو تحقیقاتی صحافت کیلئے خطرہ قرار دیتے ہوئے منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
رپورٹ میں کہا گیاہے کہ مودی کے دور حکومت میں صحافتی آزادی، صحافیوں پر قانونی دبائو، حملوں اور آن لائن ہراسانی میں اضافہ ہوا ہے۔


