728 x 90

ایس آئی ایف سی اور گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت زرعی شعبے میں انقلابی اقدامات

ایس آئی ایف سی اور گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت زرعی شعبے میں انقلابی اقدامات

ایس آئی ایف سی اور گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت” فان گرو” کے زرعی شعبے میں انقلابی اقدامات۔ امریکی وفد کے سات رکنی وفد کا خانیوال میں ” فان گرو فارمز “کا دورہ۔ دورے کے دوران زرعی جدت اور جدید ٹیکنالوجی پر اظہارِ اطمینان”فان گرو فارمز “پر جدید مشینری، ہائی ایفیشنسی ایریگیشن سسٹم اور ویلیو

ایس آئی ایف سی اور گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت” فان گرو” کے زرعی شعبے میں انقلابی اقدامات۔

امریکی وفد کے سات رکنی وفد کا خانیوال میں ” فان گرو فارمز “کا دورہ۔ دورے کے دوران زرعی جدت اور جدید ٹیکنالوجی پر اظہارِ اطمینان”فان گرو فارمز “پر جدید مشینری، ہائی ایفیشنسی ایریگیشن سسٹم اور ویلیو ایڈڈ اجناس کی نمائش کی پذیرائی۔

وفد نے جدید مویشی پال نظام، آئی وی ایف اور جینیاتی تحقیق پر مبنی لیبارٹریوں کو سراہا۔پائیدار زرعی ترقی کیلئے اعلی معیار کے موسمی اثرات سے مزاحم بیجوں کی فوری دستیابی پر زور دیا۔

فان گرو “کے اقدامات گرین پاکستان انیشیٹو اور ایس آئی ایف سی کی قومی زرعی پالیسی سے ہم آہنگ قرارزرعی جدت، پیداوار میں اضافے اور برآمدات کے مواقع بڑھانے میں ایس آئی ایف سی کے کلیدی کردار کو سراہا گیا۔

امریکی وفد نے پاکستان کے نجی شعبے میں زرعی اصلاحات کو بین الاقوامی تعاون کیلئے اہم سنگ میل قرار دیا۔

ایس آئی ایف سی کی معاونت سے زرعی جدت ، مویشیوں کی پیداواری صلاحیت اور روزگار کے مواقع میں نمایاں اضافہ ہوا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos