728 x 90

ایس آئی ایف سی کی معاونت کی بدولت ہیلتھ ٹیک کا شعبہ ترقی کی راہ پرگامزن

ایس آئی ایف سی کی معاونت کی بدولت ہیلتھ ٹیک کا شعبہ ترقی کی راہ پرگامزن

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی مؤثر معاونت کی بدولت پاکستان ہیلتھ ٹیک کا شعبہ تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے۔ سرمایہ کاری اور معاہدوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث ہیلتھ ٹیک پاکستان میں دوسرا فعال شعبہ بن گیا ہے۔ اس شعبے میں چاراعشاریہ دو فیصد کی سالانہ شرح پیداوار سے کل پانچ لاکھ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی مؤثر معاونت کی بدولت پاکستان ہیلتھ ٹیک کا شعبہ تیزی سے پروان چڑھ رہا ہے۔

سرمایہ کاری اور معاہدوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کے باعث ہیلتھ ٹیک پاکستان میں دوسرا فعال شعبہ بن گیا ہے۔

اس شعبے میں چاراعشاریہ دو فیصد کی سالانہ شرح پیداوار سے کل پانچ لاکھ اٹھانوے ہزار ڈالر کی سرمایہ کاری کی گئی جو کہ سرمایہ کاروں کے زبردست اعتماد کا مظہر ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos