ٹی ٹونٹی ایشیاکپ کے سپرفورمرحلے میں آج (اتوار) دبئی میں پاکستان کامقابلہ بھارت سے ہوگا۔ میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔ ادھررات دبئی میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کوچاروکٹوں سے ہرادیا۔ سری لنکانے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک سوانہتررنزکاہدف دیا جو بنگلہ دیش نے انیس اعشاریہ پانچ
ٹی ٹونٹی ایشیاکپ کے سپرفورمرحلے میں آج (اتوار) دبئی میں پاکستان کامقابلہ بھارت سے ہوگا۔
میچ پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق شام ساڑھے سات بجے شروع ہوگا۔
ادھررات دبئی میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کوچاروکٹوں سے ہرادیا۔
سری لنکانے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے ایک سوانہتررنزکاہدف دیا جو بنگلہ دیش نے انیس اعشاریہ پانچ اوورزمیں حاصل کرلیا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *