ایم ڈی واسا جھنگ سیدصولت رضا نے میٹس، سپروائزرز اور سینٹری انسپکٹرز کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی۔ اس میٹنگ میں شہرِ جھنگ کے سیوریج نظام میں مزید بہتری کے لیے ان کی آراء حاصل کی گئیں تاکہ عوام کو زیادہ مؤثر اور بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔ ایم ڈی واسا اورڈی ایم ڈی
ایم ڈی واسا جھنگ سیدصولت رضا نے میٹس، سپروائزرز اور سینٹری انسپکٹرز کے ساتھ ایک اہم میٹنگ کی۔
اس میٹنگ میں شہرِ جھنگ کے سیوریج نظام میں مزید بہتری کے لیے ان کی آراء حاصل کی گئیں تاکہ عوام کو زیادہ مؤثر اور بہتر سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
ایم ڈی واسا اورڈی ایم ڈی آپریشن اینڈ مینٹیننس واسا جھنگ وقاص نصیر نےڈیسلٹنگ اور وینچنگ کے لیے ایک باقاعدہ طریقہ کار فراہم کیا اور ہدایت کی کہ تمام عملہ اس پر مکمل عمل درآمد کو یقینی بنائے۔
مزید برآں، بہترین کارکردگی دکھانے والے عملے کی حوصلہ افزائی بھی کی گئی تاکہ وہ مزید لگن اور جذبے کے ساتھ عوامی خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *