یوم پاکستان کی فوجی پریڈ کی شاندار تقریب آج ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی ۔ تقریب کاآغاز باضابطہ طورپر قومی ترانے سے ہوئی ۔ صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہبازشریف مسلح افواج کے سربراہان اوردوسری اہم شخصیات نے تقریب میں شرکت کی ۔ تقریب میں پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے فلائی پاسٹ پیش
یوم پاکستان کی فوجی پریڈ کی شاندار تقریب آج ایوان صدر اسلام آباد میں ہوئی ۔
تقریب کاآغاز باضابطہ طورپر قومی ترانے سے ہوئی ۔
صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہبازشریف مسلح افواج کے سربراہان اوردوسری اہم شخصیات نے تقریب میں شرکت کی ۔
تقریب میں پاک فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے فلائی پاسٹ پیش کیا۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *