وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت وپیداوار ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ الیکٹرک وہیکل پالیسی کے تحت 2030 تک ملک میں مجموعی گاڑیوں کا تیس فیصد الیکٹرک گاڑیاں ہوںگی۔ انہوں نے آج لاہور میں نیشنل الیکٹرک وہیکل پالیسی کے بارے میں ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ای وی پالیسی سے فضائی
وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صنعت وپیداوار ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ الیکٹرک وہیکل پالیسی کے تحت 2030 تک ملک میں مجموعی گاڑیوں کا تیس فیصد الیکٹرک گاڑیاں ہوںگی۔
انہوں نے آج لاہور میں نیشنل الیکٹرک وہیکل پالیسی کے بارے میں ورکشاپ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ای وی پالیسی سے فضائی آلودگی میں نمایاں کمی آئیگی۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان تیل کی درآمد پر سالانہ اربوں ڈالر خرچ کرتا ہے اور نئی پالیسی سے اس میں بڑی بچت ہوگی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *