ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر ماستو کانا ڈا نے بینک کی جانب سے پاکستان کو مشکل کی ہرگھڑی میں مدد فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر جاری ایک ویڈیو کلپ میں کہا کہ پاکستان کو دہائیوں کے بدترین سیلاب کا
ایشیائی ترقیاتی بینک کے صدر ماستو کانا ڈا نے بینک کی جانب سے پاکستان کو مشکل کی ہرگھڑی میں مدد فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔
انہوں نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر جاری ایک ویڈیو کلپ میں کہا کہ پاکستان کو دہائیوں کے بدترین سیلاب کا سامنا ہے۔
انہوں نے کہا کہ انسانی ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کے لئے ایشیائی ترقیاتی بینک سیلاب سے بحالی کی کوششوں میں مدد کے لئے اپنے ایشیا بحرالکاہل ڈیزاسٹرریسپانس فنڈ کے ذریعے تیس لاکھ ڈالر فراہم کرے گا


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *