پاکستانی نژاد برطانوی تاجر وسیم اسلم نے اسلام آباد میں وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی اور متاثرین سیلاب کیلئے ایک کروڑ روپے کا چیک پیش کیا۔ اس موقع پر محسن نقوی نے کہا کہ حالیہ سیلاب سے خیبرپختونخوا اور پنجاب شدید ہوئے ہیں جہاں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی اور لاکھوں افراد بے
پاکستانی نژاد برطانوی تاجر وسیم اسلم نے اسلام آباد میں وزیر داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی اور متاثرین سیلاب کیلئے ایک کروڑ روپے کا چیک پیش کیا۔
اس موقع پر محسن نقوی نے کہا کہ حالیہ سیلاب سے خیبرپختونخوا اور پنجاب شدید ہوئے ہیں جہاں بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی اور لاکھوں افراد بے گھر ہوگئے ہیں۔
وزیر داخلہ نے اس امر کا اعادہ کیا کہ حکومت سیلاب زدگان کو تنہا نہیں چھوڑے گی ۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *