پاکستان کے پارلیمانی وفد کے سربراہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جموں وکشمیر کے مسئلے سمیت تمام مسائل کے حل کیلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان جامع مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ انہوں نے ہفتہ کے روز برسلز میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ
پاکستان کے پارلیمانی وفد کے سربراہ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جموں وکشمیر کے مسئلے سمیت تمام مسائل کے حل کیلئے پاکستان اور بھارت کے درمیان جامع مذاکرات کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
انہوں نے ہفتہ کے روز برسلز میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی برادری کو اس حوالے سے اپنا کردار ادا کرنا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ جنگ کسی مسئلے کا حل نہیں۔
بلاول بھٹو زرداری نے بھارتی قیادت کی طرف سے جنگی جنون پیدا کرنے اور بیان بازی پر افسوس کا اظہار کیا۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *