بلوچستان حکومت صوبے خصوصاً دیہی علاقوں میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ان اقدامات کے تحت رواں مالی سال کے دوران چار سو اڑتیس ترقیاتی منصوبے مکمل کرلیے گئے ہیں جبکہ دو سو اکہتر منصوبے زیر تکمیل ہیں۔ خصوصاً دور دراز علاقوں کے عوام کا معیار زندگی
بلوچستان حکومت صوبے خصوصاً دیہی علاقوں میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی کیلئے عملی اقدامات کررہی ہے۔
سرکاری ذرائع کے مطابق ان اقدامات کے تحت رواں مالی سال کے دوران چار سو اڑتیس ترقیاتی منصوبے مکمل کرلیے گئے ہیں جبکہ دو سو اکہتر منصوبے زیر تکمیل ہیں۔
خصوصاً دور دراز علاقوں کے عوام کا معیار زندگی بہتر بنانے کیلئے مقامی حکومت کے ترقیاتی شعبے میں بارہ ارب روپے سے زائد مختص کیئے گئے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *