728 x 90

بلوچستان میں متحدہ قبائل کی بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف ریلی

بلوچستان میں متحدہ قبائل کی بھارت کی آبی جارحیت کے خلاف ریلی

بلوچستان میں متحدہ قبائل نے بھارت کے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی مذمت اور پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ایک ریلی نکالی۔ اس موقع پر غیور قبائل نے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے کا عزم ظاہرکیا۔ انہوں نے بھارتی آبی جارحیت اور پہلگام فالس فلیگ حملے کی شدید مذمت کی۔ ریلی

بلوچستان میں متحدہ قبائل نے بھارت کے پہلگام فالس فلیگ آپریشن کی مذمت اور پاک فوج کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ایک ریلی نکالی۔

اس موقع پر غیور قبائل نے پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑے رہنے کا عزم ظاہرکیا۔ انہوں نے بھارتی آبی جارحیت اور پہلگام فالس فلیگ حملے کی شدید مذمت کی۔

ریلی کے شرکاء نے بھارت اور اسرائیل کے خلاف نعرے بھی لگائے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos