بنگلہ دیش میں گزشتہ سال طلباء کے مظاہروں کے خلاف ہلاکت خیز کارروائی کرنے کے مقدمے میں استغاثہ کے وکلاء نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔ شیخ حسینہ پر چودہ سو افراد کی ہلاکت پر انسانیت کے خلاف جرائم کا مقدمہ چلایا جارہا ہے یہ افراد کئی ہفتے
بنگلہ دیش میں گزشتہ سال طلباء کے مظاہروں کے خلاف ہلاکت خیز کارروائی کرنے کے مقدمے میں استغاثہ کے وکلاء نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ کو سزائے موت دینے کا مطالبہ کیا ہے۔
شیخ حسینہ پر چودہ سو افراد کی ہلاکت پر انسانیت کے خلاف جرائم کا مقدمہ چلایا جارہا ہے یہ افراد کئی ہفتے تک جاری رہنے والی بدامنی کے دوران جاں بحق ہوگئے تھے جس کے نتیجے میں شیخ حسینہ کا پندرہ سالہ دور اقتدار ختم ہوگیا تھا اور وہ خود بھارت فرار ہوگئی تھیں۔
منظر عام پر آنے والی ایک آڈیو کے مطابق انہوں نے سیکورٹی فورسز کو مظاہرین کے خلاف مہلک ہتھیاروں کے استعمال کا حکم دیا تھا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *