خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیر خزانہ سےعالمی بینک کے نمائندوں کی ملاقات، اقتصادی اصلاحات پر تبادلہ خیالملک کے مینوفیکچرنگ کے شعبے کی کارکردگی بڑھانے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے، وزیراعظمچین،تبت کے علاقے میں زلزلے سے سولہ افراد ہلاک، درجنوں زخمیبھارت، بی جے پی حکومت منی پور میں انسانی حقوق کے تحفظ، تشدد کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہو گئیپاکستان نے جموں و کشمیر سے متعلق بھارتی وزارتِ خارجہ کے بیانات مسترد کر دیےصدرِ مملکت کا پاکستان اور جرمنی کے درمیان اقتصادی و دفاعی تعاون بڑھانے پر زوروزیراعظم نے 2027 کیلئے گندم کی مجوزہ قیمت 4,500 روپے فی من مقرر کر دیجھنگ میں پتنگ ساز فیکٹری پر پولیس کا چھاپہ، لاکھوں کی تعداد میں کیمیکل ڈوریں، پتنگیں اور خام مال برآمد، ملزمان گرفتار
بین الاقوامی

بھارت، بی جے پی حکومت منی پور میں انسانی حقوق کے تحفظ، تشدد کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہو گئی

بھارت میں بی جے پی کی حکومت منی پور میں انسانی حقوق کے تحفظ اور تشدد کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے۔ بھارتی جریدہ "دی ہندو" کے مطابق بھارتی ریاست…

بھارت، بی جے پی حکومت منی پور میں انسانی حقوق کے تحفظ، تشدد کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہو گئی

بھارت میں بی جے پی کی حکومت منی پور میں انسانی حقوق کے تحفظ اور تشدد کو روکنے میں مکمل طور پر ناکام ہو گئی ہے۔

بھارتی جریدہ “دی ہندو” کے مطابق بھارتی ریاست منی پور میں عسکریت پسندوں کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہو گئے۔

دی ٹائمز آف انڈیا کے مطابق اس سے پہلے بھی پرتشدد جھڑپوں کے دوران 15 مکانات کو نذرِ آتش کیا گیا، جبکہ فائرنگ سے ایک شخص ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ ریاست میں پھیلی شدید دہشت کے باعث درجنوں شہری جنگلات کی جانب نقل مکانی پر مجبور ہو گئے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں